حرمین کی خوشبو سے معطر ایک بابرکت محفل 🌿الحمدللہ، ایک نہایت روحانی اور یادگار محفل میں شرکت کا شرف حاصل ہوا، جہاں مسجد الحرام کے امام و مؤذن، جید علمائے کرام اور معزز شخصیات کی بابرکت موجودگی رہی۔ اس مقدس محفل کے نمایاں مہمانوں میں شیخ خالد الغامدی (امام مسجد الحرام) اور ڈاکٹر سبیّل اکرام شامل تھے، جن کی روح پرور تلاوتِ قرآن نے اس محفل کو مزید نورانی بنا دیا۔
کامیابی ملنے کا راز ڈاکٹر سبیل اکرام کی زبانی - ہر میدان میں کس عورت کی دُعا نے سرخرو کیا؟ Key To Success By Dr Subayyal Ikram #motivaional #drsubayyalikram #success